: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نےآج کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سی ایس کرنان کو عدالت میں پیش ہونے اور اپنے خلاف ہتک عزت کے کیس میں وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب دینے کے لئے مزید تین ہفتہ کی
مہلت دے دی ہے۔ عدالت عظمی نے ان کے خلاف زورزبردستی کرنے سے انکار کردیا اور اس کے بجائے مزید مہلت دینے کو ترجیح دی۔